Shamsur Rahman Faruqi شیخ ابن سکینہ نے فرمایا ... الله تعالیٰ قادر ہے کہ اپنے کسی بندے کے لیے زمانے کو پھیلا دے اور وقت کو دراز کر دے ، جب کہ وہ دوسروں کے لیے کوتاہ رہے ۔ اسی طرح الله تعالیٰ کبھی قبضِ زماں فرماتا ہے کہ زمانہ دراز کوتاہ معلوم ہوتا ہے ۔
ایک مختصر ناول
Genres:
FictionNovels
138 Pages