Samay Ka Bandhan / سمے کا بندھن
Mumtaz Mufti سمے کا بندھن ممتاز مفتی کا ساتواں افسانوی مجموعہ ہے جو انیس افسانوں پر مشتمل ہے۔
ان افسانوں میں ممتاز مفتی کے ذہنی افق کے سبھی منظر دکھائی دیتے ہیں۔ ان افسانوں میں نظر آتا ہے کہ ممتاز مفتی حیات کو بڑے اعتماد اور فنکارانہ چابک دستی سے کئی رنگوں اور لہجوں میں پیش کرنے پر قادر ہیں۔
Genres:
FictionShort Stories
192 Pages